رعب اور خوف کا فرق | Awe vs. Fear: The Real Difference
رعب اور خوف کا فرق Awe vs. Fear: The Real Difference "ایک رعب ہوتا ہے اور ایک خوف۔ ظالم کے ظلم سے جو ڈر پیدا ہوتا ہے، اس کا نام 'خوف' ہے، اور شریف کی شرافت (اور مومن کے تقویٰ) سے جو ہیبت پیدا ہوتی ہے، اس کا نام 'رعب' ہے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے پاس رعب تھا، جس سے شیطان بھی کانپتا تھا۔ فرعون کے پاس خوف تھا، جس سے لوگ ڈرتے تھے۔ خوف ظلم کے ختم ہونے کے ساتھ ہی ختم ہو جاتا ہے، لیکن رعب باقی رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فرعون کے بعد لوگ بے خوف ہو گئے، لیکن حضرت عمرؓ کی وفات کے بعد بھی آج تک شیطان ان کے نام سے کانپتا ہے "خوف مجبوری اور کمزوری سے پیدا ہوتا ہے، جبکہ رعب کردار کی بلندی اور عظمت سے ابھرتا ہے۔ اس لیے اپنے کردار کو نبیِ کریم ﷺ کے اسوہِ حسنہ کے سانچے میں ڈھالو، تاکہ تمہا...