Khilafte rashida,خلافتِ راشدہ کیا ہے؟The Four Pillars of Islam: A Complete Guide to Khilafat-e-Rashida خلفائے راشدین کے دور کی مکمل معلومات ,What is the Rashidun Caliphate? Everything You Need to Know
1. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
مدتِ خلافت: 2 سال، 3 ماہ۔
خلاصہ: آپ نے فتنہ ارتداد کا خاتمہ کیا اور اسلام کو عرب سے باہر نکال کر بین الاقوامی سطح پر متعارف کروایا۔ عراق اور شام کی فتوحات کا آغاز آپ ہی کے دور میں ہوا۔
ابوبکر رضی اللہ عنہ کی مختصر حالات زندگی پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
2. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
مدتِ خلافت: 10 سال، 6 ماہ۔
خلاصہ: آپ کا دور فتوحات کا سنہرا دور تھا۔ آپ نے 22 لاکھ مربع میل پر اسلامی پرچم لہرایا اور تقریباً 80 ہزار قلعے فتح کیے۔ آپ کی وفات کے وقت اسلام دنیا کی سب سے بڑی سیاسی و فوجی طاقت بن چکا تھا۔
عمر رضی اللہ عنہ کی مختصر حالات زندگی پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریںhttp://khanars.blogspot.com/2026/03/1.html
3. حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
مدتِ خلافت: 12 سال (12 دن کم)۔
خلاصہ: آپ کے دور میں اسلامی سلطنت کی حدود برِاعظم افریقہ تک پھیل گئیں۔ آپ نے پہلا اسلامی بحری بیڑا بھی تیار کروایا جس سے سمندری راستوں سے بھی تبلیغ و فتوحات کا سلسلہ شروع ہوا۔
4. حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ
مدتِ خلافت: 5 سال (3 دن کم)۔
خلاصہ: آپ کا دورِ خلافت داخلی فتنوں اور سازشوں کے خلاف جدوجہد میں گزرا۔ آپ نے اپنی تمام تر توجہ ریاست کے اندرونی استحکام اور نظام عدل کو برقرار رکھنے میں صرف ہوا،،
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
خوش آمدید! براہ کرم اپنی رائے کا اظہار کریں، لیکن غیر اخلاقی زبان سے پرہیز کریں۔ شکریہ